1965 کالم

حب الوطنی کی دلگداز داستان..مبصر کے قلم سے

  • سپاہی مقبول حسین حب الوطنی اور سرفروشی کی دلگداز داستان کا ایک کلاسیکی کردار ہے۔ یہ کہانی شاید آپ نے بھی سنی ہو مگر اس سے کیا فرق پڑتا ہے‘ کہ کلاسیکی کہانیاں کبھی پرانی نہیں ہوتیں۔ اور پھر سپاہی مقبول حسین نے تو بہادری کی وہ داستان رقم کی ہے جس پر پاکستان کی […]

  • پینسٹھ کی جنگ۔ چند یادیں! از جاوید حفیظ

    جب 1965ءکی جنگ ہوئی تو میں گورنمنٹ کالج لاہور میں بی اے کا سٹوڈنٹ تھا۔ میرے والدین ان دنوں جڑانوالہ میں تھے۔ میں اپنے والدین کے پاس بی اے کے رزلٹ کا انتظار کر رہا تھا کہ کشمیر کے حالات دگرگوں ہونے لگے۔ ستمبر کے آغاز میں ہی چھمب جوڑیاں سیکٹر میں سرحدی جھڑپیں شروع […]

  • دفاع پاکستان کی لازوال داستان،.،،خورشید ندیم

    ستمبرکا سورج نکلتا ہے توہمارے ہر آنگن میں، 1965ء کے شہدا کی یادیں بیدار ہو جاتی ہیں۔قوم کے غیر متنازعہ ہیرو یاد آتے ہیں۔یاد تو میں نے محاورتاً کہہ دیا۔سچ یہ ہے کہ وہ کبھی دل سے جاتے ہی نہیں۔تاریخ کے بعض واقعات پرانے نہیں ہوتے۔وہ حال کا حصہ ہوتے ہیں اور مستقبل کا بھی۔ستمبر […]

  • یہ زمینِ پاک میری ہے یہ ہے میرا وطن…اظہار الحق

    جس دن مورچے کھودنے کی ہدایات ملیں‘ مجھے بہت تیز بخار تھا۔ ہم چک لالہ چھاﺅنی میں رہتے تھے۔ ایئرفورس کی بیس کے قریب! ایئرپورٹ بھی وہیں تھا۔ جس سرکاری گھر میں ہم رہ رہے تھے‘ اس کے سامنے کھلا میدان تھا۔ ہر گھر نے اپنے لیے الگ مورچہ کھدوانا تھا تاکہ سائرن ہو تو […]

  • سمٹ کر پہاڑ ان کی ہیبت سے رائی…..عمار چودھری

    65ءکی جنگ کے دوران ایک غیر ملکی اخباری نمائندے نے اپنے اخبار کو جو مراسلہ روانہ کیا‘ اس میں وہ افواجِ پاکستان کے جذبہ سرفروشی پر روشنی ڈالتے ہوئے سوال کرتا ہے کہ ”کون ایسی قوم کو شکست دے سکتا ہے جو موت سے آ نکھ مچولی کو کھیل کی طرح کھیلتی ہو؟ ہو سکتا […]